اسلام آباد(نیوزڈیسک)زلزلے کے بعد ضمنی جھٹکوں کے آنے کا بھی خدشہ ہے،شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔این ڈی ایم اےکی شہریوں کومحتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔چیئرمین این ڈی ایم اے کہتے ہیں زلزلے سے نقصانات کاجائزہ لیاجارہاہے۔6 اعشاریہ 9 شدت کے زلزلے کے بعد ضمنی جھٹکوں کے آنے کا خدشہ برقرار ہے۔