لندن (نیوزڈیسک)عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے دوسری شادی کا فیصلہ کرلیا،امریکی اوبی ایجنٹ لیوک جن کلوو کے ساتھ جمائما کے انتہائی سنجیدہ تعلقات ہیں اور ان کی منگنی کسی بھی وقت متوقع ہے۔برطانوی اخبار ٹیلی گراف ،ایشین ایجز اور بھارتی خبر رساں ادارے پی ٹی اے کے مطابق جمائما نے دوسری شادی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ان کے متوقع شوہر امریکی اوبی ایجنٹ ہیں جن کا نام لیوک جن کلو وہے،جمائما اپنے نام کی تبدیلی کے بارے میں اس لئے بھی ہچکچاہٹ کا شکار تھیں کیونکہ ان کے چھوٹے بھائی بین گولڈ سمتھ نے حال ہی میں ایک برطانوی ماڈل جمائما جونز سے منگنی کے نام سے پکارا جائے گا۔ جمائما لکھتی ہیں کہ انہیں یہ بات پسند نہیں کہ لو گ انہیں بڑی جمائما یا اولڈ جمائما سمتھ کہہ کر مخاطب کریں۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتا ن اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ بیوی جمائما خان کے امریکی اوبی ایجنٹ لیوک جن کلوو کے ساتھ انتہائی سنجیدہ تعلقات ہیں اور ان کی منگنی کسی بھی وقت متوقع ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق جمائما جو کہ دوبچوں کی ماں ہے اسے کبھی بھی خوش نہیں دیکھا گیا‘ وہ کسی ایسے شخص کی تلاش میں تھی جس کے ساتھ وہ مکمل خوش رہ سکے۔ 42 سالہ جین کلووحال ہی میں نیویارک گئے جہاں وہ اپنے والد کی اوبی ایجنسی کے لئے کام کرتے ہیںاوراب دونوں نے شادی کرنے کافیصلہ کیاہے ۔