اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ایٹمی ٹیکنالوجی ،پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا،بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق بین الاقوامی تنظیم بلیٹن آف اٹامک سائنٹسٹس نے گزشتہ سال کے متعلق جاری کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد بھارت کے ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد سے زیادہ ہے۔ تنظیم نے 9 جوہری ممالک کے ایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں ایک انفوگرافک جاری کیا ہے جس کے مطابق بھارت کے پاس تقریباً 110 ایٹمی ہتھیار جبکہ پاکستان کے پاس تقریباً 120 ایٹمی ہتھیار ہیں۔تنظیم کی طرف سے رواں سال کے اوائل میں جاری اعداد و شمار کے مطابق روس اور امریکہ دونوں میں سے ہر ایک کے پاس 5,000 ایٹمی ہتھیار ہیں۔ فرانس کے پاس 300، چین کے پاس 250، برطانیہ کے پاس 225 اور اسرائیل کے پاس 80 ایٹمی ہتھیار ہیں۔ ایٹمی سائنسدانوں کا ادارہ 1987 ئ سے باقاعدہ طور پر ایک جوہری دستاویز شائع کر رہا ہے جسے نیوکلیئر نوٹ بک کام نام دیا جاتا ہے۔ تازہ ترین رپورٹ فیڈریشن آف امریکی سائنٹسٹس کے سائنسدانوں ہینس ایم کرسٹنسن اور رابرٹ ایس نورس نے تحریر کی ہے



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…