واشنگٹن(نیوز دیسک)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے لیے 49کروڑ 81لاکھ ڈالر کی قسط کی منظوری دے دی۔ رقم پیر کو پاکستان کے اکاونٹ میں منتقل ہوجائے گی۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا۔ جس میں پاکستان کے لیے 49کروڑ 81لاکھ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دی گئی۔ نئی قسط کی رقم پیر کو پاکستان کے اکاونٹ میں منتقل ہوجائے گی۔ آئی ایم ایف بورڈ نے جائزے کے بعد پاکستان کے لیے اگلی قسط کی منظوری دی ہے۔ رقم منتقل ہونے کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 21ارب 19کروڑ ڈالر ہوجائیں گے جو ایک ریکارڈ ہوگا
آئی ایم ایف سے 49 کروڑ 81 لاکھ ڈالر کی قسط کی منظوری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
-
خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
-
راولپنڈی میں شوہر نے گھریلو ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کوہلاک کردیا



















































