جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان میں 660کی سستی ترین نئی گاڑیاں آگئیں اورچھاگئیں ،خریداروں کے رابطے

datetime 19  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک) 660 سی سی کی سستی اور نئی گاڑیاں ،پاکستانیوں کے دل مچل اُٹھے، لائن لگ گئی،مہنگائی اور فیول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے ہر کوئی خریدنے کا آرزو مند،گاڑی کہاں سے ملے گی اور کتنے میں ملے گی، سوشل میڈیا پرسوال وائرل ہوگیا،جبکہ اعلان ہوتے کے ساتھ ہی سوزوکی کار ڈیلرز کے ٹیلی فون بج اٹھے بڑی تعداد میں عوام کا کار ڈیلرز سے رابطہ، واضح رہے کہ سوزوکی کمپنی پاکستان میں سستی اور جدید سہولتوں سے آراستہ 660 سی سی کی چھوٹی گاڑیاں متعارف کرانے کے ساتھ ساتھ دوسرے بہتر ماڈلز کی گاڑیاں بھی متعارف کرائے گی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوزوکی کمپنی کے گلوبل سربراہ کنجی سیتونے وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضی جتوئی سے ملاقات کی اس موقع پر سوزوکی کی کمپنی کے گلوبل سربراہ نے کہا کہ سوزوکی کمپنی پاکستان میں پہلی مرتبہ 660 سی سی کی چھوٹی گاڑیاں اور دوسرے بہتر ماڈل متعارف کروانے جارہی ہے نئے ماڈل سے صرف توانائی کی بچت اور ماحول دوست ہوں گے بلکہ ان میں تمام گاڑیوں کے لوازمات مہیا کئے جائیں گے ۔سوزوکی موٹر کمپنی پاکستان میں 350 ملین ڈالر کا ایک سپیئر پارٹس بنانے کا بھی پلانٹ لگا رہی ہے جس میں 8 سے 10 ہزار ہنر مند افراد اور غیر ہنر مند پاکستانیوں کو روزگار کے مواقع دستیاب ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…