کوئٹہ(نیوز ڈیسک)پاکستان کے سورش زدہ صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں تین دھماکوں سے دوبچون سمیت چھ افراد بری طرح جھلس گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق دھماکے تین مختلف گھروں میں گیس لیکج سے ہوئے دھماکوں کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق لائے گئے زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک ہے ۔