نئی دہلی (نیوز ڈیسک)پاکستانی ہیکرز نے مشہور بھارتی مندر کی ویب سائٹ ہیک کر لی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع شریرنگم میں مشہور رانگا ناتھا سوامی مند ر کی ویب سائٹ کو پاکستانی ہیکرز کی جانب سے ہیک کرلیا گیا ہے ۔ویب سائٹ کو مندر کیلئے عطیات اور پوجا کے کمروں کی بکنگ کیلئے استعمال کیا جاتا ہے