جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگی کرپشن کرنے کے بعد کیاکرتے ہیں؟

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ رینجرز کے معاملے کو بڑا ایشو نہ بنایا جائے، رینجرز اختیارات کے معاملے پر بیٹھ کر بات ہو سکتی ہے، پنجاب میں کرپشن پر کارروائیاں ہوں تو بہت سے لوگ ملک سے باہر چلے جائینگے، اگر رینجرز کے معاملے کو سیاسی بنایا گیا تو جرائم پیشہ عناصر کو فائدہ ہو گا۔ میڈیا سے گفتگو کر تےہوئےانہوں نے کہا کہ جس طرح ڈاکٹر عاصم کے معاملے کو بڑھایا گیا ایسے نہیں ہوتا، ریاست دشمن سرگرمی میں ملوث سیاستدانوں کی گرفتاری سے پہلے وزیراعلیٰ کو بتانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اور کے پی کے میں حالات سب سے زیادہ خراب ہیں، پنجاب میں کرپشن پر کارروائیاں ہوں تو بہت سے لوگ باہر چلے جائیں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…