اسلام آباد((نیوزڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز این اے 48سے آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ہونگی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں تعلیم اور صحت کے حوالے سے تمام ترقیاتی امور مریم نواز کی نگرانی میں کرانے کی ہدایت کردی ہے گزشتہ روز پنجگراں میں سکل کو تزئین و آرائش کے بعد ڈگری کالج کا درجہ دیا گیا جس میں مریم نواز شریف کا وزیراعظم نے بار بار ذکر کیا اس کے علاوہ انجم عقیل کی نااہلی اور ان کے بھانجے کی بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد ان کے خاندان کا ایم این اے کی نشست پر انتخابات لڑنے کے خواب قصہ پارینہ بن گیا ہے پی ٹی آئی کے اسد عمر کیونکہ کراچی سے تعلق رکھتے ہیں اور اگران کے مقابلے میں مریم نواز انتخاب لڑتی ہیں تو ان کی پوزیشن مضبوط ہوگی اسلام آباد کے 422 سکولوں کی تزئین و آرائشن پر کروڑوں روپے محض تعلیم کیلئے نہیں لگ رہے بلکہ اس کا دوسرا مقصد مریم نواز شریف کے حلقے کو بنانا اور سنوارنا بھی ہے تاکہ ان کے الیکشن میں انہیں ووٹ لینے میں دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے
نوازشریف نے مریم نواز کے مستقبل کافیصلہ کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































