کراچی(نیوزڈیسک )سابق وفاقی وزیر ڈاکٹرعاصم کی رہائی کا امکان پیدا ہو گیاہے۔پولیس نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ ان کے خلاف دوران تفتیش دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کوئی ثبوت نہیں ملے ہیں،جس کے بعد انسداد دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کافیصلہ کر لیا گیاہے ۔نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ پولیس نے رپورٹ تیار کر لی ہے جس میں کہاگیاہے ڈاکٹر عاصم پر جو انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت جو مقدمات درج کیے گئے تھے در اصل تفتیش میں ایسے کوئی شواہد سامنے نہیں آئے تاہم ان پر سے انسداد دہشتگردی کی دفعات ہٹائی جارہی ہیں جس کے بعدجلد ہی ڈاکٹر عاصم کو ضمانت پر رہا کیے جانے کے بھی امکانات ہیں ۔واضح رہے کہ ڈاکٹر عاصم پر دہشتگردوں کے علاج اور معاونت کرنے کے الزام کے تحت تھانہ نارتھ ناظم آباد میں مقدمہ درج کیا گیاتھا جس پر پولیس نے اپنی تفتیش مکمل کر لی ہے۔ڈاکٹر عاصم پر انسداد دہشتگردی کی دفعات ختم ہونے کے ایک ہی مقدمہ رہ جائیگا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد
-
2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ



















































