اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ملکی معاشی اعشاریے انتہائی حوصلہ افزاءہیں،اسحاق ڈار

datetime 3  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکاکہناہے کہ ملکی معاشی اعشاریےانتہائی حوصلہ افزاءہیں، زرمبادلہ کے ذخائر 21ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں،2030ءتک پاکستان کا شمار 18 بڑی معاشی قوتوں میں ہوگا۔وفاقی وزیر خزانہ نےانکم ٹیکس ہاوس لاہور کے دورے کےموقع پرخطاب میں مزید کہا کہ بجٹ اہداف حاصل کرنے کےساتھ توانائی بحران پربھی قابو پالیں گے، آپریشن ضرب عضب کےدوران کئی اہم دہشت گردپکڑےگئے،موجودہ حکومت نے پچھلی حکومت کی طرح کشکول نہیں اٹھایابلکہ پچھلی حکومت کے قرضے بھی ادا کیے۔اسحاق ڈارنے کہاکہ ڈھائی سال کےدوران بجٹ خسارہ 8 فیصد سےکم کرکے 4 فیصد تک لےاآئیں گے، 2013ءمیں جب آئےتھےتو پاکستان ڈیفالٹ کرچکا تھا،حکومت نےدن رات محنت کرکے اسےپاوں پر کھڑاکیا۔انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں گندہ کھیل نہ کھیلیں بلکہ معیشت کی بہتری کیلئے ساتھ دیں، ٹیکس کلچر کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…