جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

کراچی آپریشن،عمران فاروق قتل کیس،حکومت نے اہم ترین فیصلوں کا اعلان کردیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے پریس کانفرنس میں کراچی واقعہ کی مزاحمت کرتے ہوئے کہا کراچی آپریشن میں کمی نہیں آئے گی مزید تیز ہو گا۔ ان کا مزید کہنا تھا عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے جے آئی ٹی کی روشنی میں وزارت داخلہ نے فیصلہ کیا اب پاکستان میں باقاعدہ ایف آئی درج ہو گی۔ برطانیہ سے مکمل انٹیلی جنس شیئرنگ کی گئی۔ عمران فاروق ایک پاکستانی شہری تھے۔ ان کا مزید کہنا تھا پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ بین الاقوامی این جی اوز کو قانون میں دائرے میں لانے کی کوشش کی ہے۔ پاکستان میں سیکڑوں بین الاقوامی این جی اوز کام کر رہی تھی۔ این جی اوز کی رجسٹریشن کے لئے آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ بعض ممالک سے پاکستانیوں کو دہشتگردی کا الزام لگا کر واپس بھیجا جا رہا ہے اگر کسی کے پاس ثبوت ہیں تو اپنے ملک میں تحقیقات کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…