پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کی پسندیدہ کمپنی کو ایک اور چانس مل گیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں بلیک بیری سروسز کو مزید ایک ماہ کی مہلت مل گئی۔ پی ٹی اے کی ہدایت پر آج بلیک بیری کی ای میل اور میسیج سروسز ختم ہونا تھیں، اب 30 دسمبر کو ختم ہوں گی۔کمپنی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے جانے کا دکھ ہے مگر صارفین کی تمام معلومات فراہم کرنے کی درخواست نہیں مان سکتے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بلیک بیری 2015 کے آخر میں پاکستان میں اپنا کام مکمل طور پر بند کردے گی۔ پاکستانی حکومت کی جانب سے بلیک بیری صارفین کے تمام میسجز اور ای میلز کی مانیٹرنگ کی درخواست پر کمپنی نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ بلیک بیری حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان سے جانے کا دکھ ہے مگر صارفین کی تمام معلومات کسی کو نہیں دے سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…