پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں ہر سال اتنی گاڑیاں چوری ہوتی ہیں کہ جان کر آپ کو یقین ہی نہیں آئیگا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آؒباد (آن لائن) پاکستان میں سالانہ 5 ارب روپے مالیت کی کاریں چوری کی جا رہی ہیں تقریباً ہر سال 21 ہزار کاریں چوری ہو رہی ہیں ۔ایک رپورٹ کے مطابق پنجاب میں رواں برس کے پہلے 10 مہینوں میں 16 ہزار کاریں ، جبکہ سندھ سے 3 ہزار سے زائد کاریں چوری ہو چکی ہیں ۔ صرف لاہور شہر میں روزانہ 19 کے قریب گاڑیاں یا تو چوری کر لی جاتی ہیں یا چھین لی جاتی ہیں اس طرح ایک ہفتے میں اوسطاً 133 اور ایک ماہ میں 570 اور ایک سال میں 6500 سے زائد گاڑیاں چوری ہو رہی ہیں کراچی میں رینجرز کے آپریشن کے بعد کاروں کی چوری کی واراداتوں میں کمی واقع ہوئی ہے اسلام آباد میں کار چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…