اسلام آباد (آن لائن )قطر سے درامد کی جانے والی ایل این جی کی قیمت کی تفصیلات منطر عام پر آگئیں،درآمد ہونے والی ایل این جی کی قیمت عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کے 14 فیصد تک ہوگی۔قطرسے ایل این جی کی درامد کے معاہدے کی کل مالیت 16 ارب ڈالر ہوگی،ایل این جی کی درامدی قیمت عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کا 13 اعشاریہ 6 فیصد سے14 فیصد تک ہوگی۔ واضح رہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بدھ کو ہونے والے اجلاس میں ایل این جی کی درامدی قیمت کی منظوری دینا تھی، تاہم ای سی سی نے قیمت سے متعلق معاہدہ قانونی رائے کے لیے وزارت قانون کو بھجوا دیا، جو اب 27 نومبر کو ای سی سی میں دوبارہ پیش ہوگا اور تب ہی اہل این جی کی درآمدی قیمت کی حتمی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔
قطر سے درآمد ایل این جی کی قیمت کی تفصیل منظر عام پر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
-
خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
-
راولپنڈی میں شوہر نے گھریلو ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کوہلاک کردیا
-
عمران خان ہسپتال منتقلی کیس، ڈائری نمبر 17804 الاٹ کر دیا گیا
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...



















































