اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ ہنگامی اجلاس فوری طورپر طلب کرلیاگیا، اعلامیہ ایم کیوایم

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے اراکین کا مشترکہ ہنگامی اجلاس فوری طور پر طلب کرلیاگیا ہے ۔ اجلاس میں کراچی میں ایم کیوایم کے انتخابی دفاتر پر رینجرز کے اندھادھند چھاپوں ، رینجرزاور سادہ لباس میں سرکاری اہلکاروں کے ہاتھوں بلدیاتی انتخابات میں نامزد حق پرست امیدواروں سمیت ایم کیوایم کے درجنوں عہدیداروں وکارکنوں کی گرفتاریوں ایم کیوایم کی انتخابی مہم میں رکاوٹیں ڈالنے سے پیدا ہونے والی صورتحال اور پارٹی کے آئندہ کے لائحہ عمل پر غورکیاجائے گا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…