ماسکو (نیوزڈیسک) روسی پائلٹ کا کہنا ہے کہ ترکی کی جانب سے کوئی وارننگ نہیں ملی تھی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ترکی کی جانب سے اپنی سرحد کے قریب پرواز کرنے پر ایک روسی جنگی لڑاکا طیارے کو مار گرایا گیا تھا۔ اس طیارے میں بچ جانے والے ایک پائلٹ نے روس واپس پہنچ کر بیان دیا ہے کہ طیارہ ترکی کی سرحد کے اندر داخل نہیں ہوا تھا۔ طیارے کو مار گرائے جانے سے پہلے ترکی کی جانب سے کسی قسم کی کوئی وارننگ نہیں ملی تھی
ترکی کی جانب سے کوئی وارننگ نہیں ملی تھی, روسی پائلٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
پشاور: خاتون ڈاکٹر نے ہنی ٹریپ کرکے افغان شہری کو قتل کردیا



















































