اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے حکومت سے پاکستان واپسی پر سکیورٹی مانگ لی ، پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور دیگر شر پسند عناصر کی طرف سے انہیں خطرات کا سامنا ہے ، ریحام خان کے پاکستان میں قریبی دوست ان کی سکیورٹی کیلئے حکام سے رابطے کرینگے ، ریحام خان یکم دسمبر کو برطانیہ سے پاکستان پہنچ جائینگی ، وہ نجی ٹی وی پر خصوصی شو کریں گی ،ان کی واپسی کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ، ریحام خان یکم دسمبر کو برطانیہ سے پاکستان ایمریٹس کی پرواز کے ذریعے پہنچیں گی۔
ریحام خان نے پاکستان واپسی پر سکیورٹی مانگ لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
پشاور: خاتون ڈاکٹر نے ہنی ٹریپ کرکے افغان شہری کو قتل کردیا



















































