کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی نادرن بائی پاس پر رینجرز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلے کے بعد 4دہشت گرد ہلاک اور ایک رینجرز اہلکار زخمی ہوگیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر نادرن بائی پاس کے قریب کاروائی کی گئی، جہاں کاروائی کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، تاہم جوابی کاروائی میں 4دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک رینجرز اہلکار زخمی ہوگیا۔ ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت کی جاری ہے۔
کراچی: نادرن بائی پاس پر رینجرز کی کارروائی میں 4دہشت گرد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
راولپنڈی: مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلاکر ہلاک کردیا گیا، چھوٹی بہن بھی زخمی
-
متحدہ عرب امارات نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ کردیں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیر خزانہ کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے
-
بیوی نے شوہر کو نیند کی گولیاں کھلا کر بلّے سے پیٹا اور زندہ دفنا دیا
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)
-
3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق
-
بھارت: دوست کیساتھ گاڑی میں جانے والی خاتون سے 6 افراد کی زیادتی



















































