جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹیکسٹائل ایکسپورٹ اکتوبر میں11فیصد گر گئی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک ) اسپورٹس اور سرجیکل گڈز کے سوا گزشتہ ماہ پاکستان سے کم وبیش تمام اشیا کی برآمدات میں کمی ہوئی۔پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) سے جاری کردہ اعدادشمار کے مطابق ٹیکسٹائل کی ایکسپورٹ اکتوبر2015 میں 10.69 فیصدکمی سے 1ارب 5کروڑ 12لاکھ 18 ہزار ڈالر رہی جو گزشتہ سال اکتوبر میں 1ارب 17کروڑ 69لاکھ 88 ہزار ڈالر تھی۔اس دوران خام روئی کی برا?مد53 فیصد کمی سے 1کروڑ17لاکھ 6 ہزار ڈالر، کاٹن یارن کی 29 فیصدکمی سے12کروڑ 16لاکھ 21 ہزار ڈالر کی 54ہزار602 میٹرک ٹن برا?مد، کاٹن کلاتھ کی 1.79 فیصد کمی سے 20کروڑ 4لاکھ 58 ہزار ڈالر،دیگر اقسام کی یارن39 فیصد کمی سے 31لاکھ 78 ہزار ڈالر، نٹ ویئر 9.5 فیصد کمی سے 18کروڑ 88لاکھ 77 ہزارڈالر، بیڈ ویئر 8.92 فیصد کمی سے 16کروڑ 33لاکھ 60ہزار ڈالر، ٹاولز18.14 فیصدکمی 5کروڑ 90لاکھ 25 ہزار ڈالر، خیمے تارپولین کی برآمد 14.21 فیصد کمی سے 88لاکھ 92 ہزار ڈالر، ریڈی میڈ گارمنٹس 0.36 فیصدکمی سے 17کروڑ 44 لاکھ 5 ہزار ڈالر رہی۔ا?رٹ، سلک وسنتھیٹک ٹیکسٹائل 21.87 فیصد کمی سے 2کروڑ 40لاکھ 33ہزار ڈالر،میڈاپ ا?رٹیکلز2.94 فیصد کے اضافے سے 5کروڑ 77لاکھ 52ہزارڈالراور دیگر ٹیکسٹائل ا?ئٹمز کی ایکسپورٹ2.44 فیصد اضافے سے 3کروڑ 78 لاکھ 92 ہزار ڈالر رہی جو اکتوبر 2014 میں 3کروڑ 69 لاکھ 89 ہزار ڈالر رہی تھی۔
اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برا?مدات 6.87 فیصدکمی سے 4ارب 27 کروڑ 19لاکھ 73ہزار ڈالر رہی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 4ارب 58 کروڑ 72لاکھ 38ڈالر رہی تھی، جولائی سے اکتوبر 2015 تک خام روئی کی برا?مد10.21 فیصدکمی سے 6کروڑ 71لاکھ 68 ہزار ڈالر، کاٹن یارن کی 21.04 فیصدکمی سے 50کرور 42لاکھ 9 ہزار ڈالر، کاٹن کلاتھ8.79 فیصد کمی سے 76کروڑ 18لاکھ 13ہزار ڈالر، دیگراقسام کا یارن22.67 فیصدکمی سے 1کروڑ 26لاکھ 65ہزار ڈالر، نٹ ویئر2.16 فیصدکمی سے 82 کروڑ 2 لاکھ 99ہزار ڈالر،
بیڈ ویئر8.02 فیصدکمی سے 67کروڑ 45لاکھ 67 ہزار، ٹاولز 4.17 فیصد کے اضافے سے 26کروڑ 78لاکھ 45 ہزار ڈالر، خیمے تارپورلین 48.61 فیصدکمی سے 2کروڑ 76لاکھ 95 ہزار ڈالر، ریڈی میڈ گارمنٹس 4.1 فیصد کے اضافے سے 68کروڑ 3 ہزار ڈالر، آرٹ، سلک، سنتھیٹک ٹیکسٹائل19.69 فیصدکمی سے9کروڑ 96لاکھ 22 ہزار ڈالر، میڈاپ ا?رٹیکلز 0.17 فیصدکمی سے 20کروڑ 71لاکھ 32 ہزار ڈالر اور دیگر ٹیکسٹائل ا?ئٹمز کی برا?مد 2.16 فیصدکمی سے 14کروڑ 88لاکھ 99 ہزار ڈالر رہی۔
بیورو شماریات کے مطابق گزشتہ 4ماہ (جولائی تااکتوبر) کے دوران پٹرولیم گروپ کی ایکسپورٹ 4 ماہ میں80.25 فیصدکمی سے 7کروڑ 21 لاکھ 73 ہزار ڈالر، قالین کی برا?مد13.40 فیصدکمی سے 3کروڑ 10لاکھ 65ہزار ڈالر، اسپورٹس گڈز کی6.50 فیصدکمی سے 9کروڑ 90لاکھ 3ہزار ڈالر رہی، خام چمڑے کی برا?مد22.48 فیصدکمی سے 12کروڑ 57لاکھ 70 ہزار ڈالر، چمڑے کی مصنوعات کی برا?مد16.80 فیصدکمی سے 18کروڑ 12 لاکھ 95 ہزار ڈالر، طبی آلات کی برا?مد4.38 فیصد کے اضافے سے 11کروڑ 59 لاکھ 56 ہزار ڈالر، کیمیکل وفارما پروڈکٹس کی برا?مد12.72 فیصد کمی سے 29 کروڑ 60لاکھ 83 ہزار ڈالر، انجینئرنگ گڈز کی برا?مد22.09 فیصد کمی سے 5کرور 90لاکھ 41 ہزار ڈالر، جیولری کی برا?مد2.08 فیصدکمی سے 25 لاکھ 87ہزار ڈالر، سیمنٹ کی برا?مد36.18 فیصد کمی سے 11کروڑ 74 لاکھ 72 ہزار ڈالر رہی۔
اس کے علاوہ کٹلری،فٹ ویئر، فرنیچر، شیرے، جیمز، ہینڈی کرافٹس، گڑ وگڑ مصنوعات کی برا?مد بھی کم رہی جبکہ دیگر اشیا کی برآد28.02 فیصدکمی سے 32کروڑ 35لاکھ 62 ہزار ڈالر رہی۔ اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر میں پٹرولیم گروپ کی برآمد56.25 فیصدکمی سے 1کروڑ 87لاکھ 31 ہزار ڈالر، قالین کی ایکسپورٹ 18.01 فیصدکمی سے 80لاکھ 78 ہزار ڈالر، اسپورٹس گڈز کی ایکسپورٹ32.04 فیصد کے اضافے سے 2کروڑ 56 لاکھ 32 ہزار ڈالر، خام چمڑے کی برا?مد 25.61 کمی سے 2کروڑ 89لاکھ 53 ہزار ڈالر، چمڑے کی مصنوعات23.65 فیصدکمی سے 4کروڑ 53لاکھ 96 ہزارڈالر،
سرجیکل گڈز کی ایکسپورٹ 13.84 فیصدکے اضافے سے 3کروڑ 49لاکھ 16ہزار ڈالر، کیمیکل وفارما مصنوعات کی ایکسپورٹ 26.71 فیصد کمی سے 5کروڑ 54 لاکھ56 ہزار ڈالر، انجینئرنگ گڈز کی ایکسپورٹ 15.19 فیصد کے اضافے سے 1 کروڑ 48لاکھ 64 ہزار ڈالر، سیمنٹ کی برآد27.97 فیصدکمی سے 2کروڑ 97 لاکھ 28 ہزار ڈالر اور دیگر ا?ئٹمز کی ایکسپورٹ 6.84 فیصدکمی سے 8 کروڑ 54لاکھ 41 ہزار ڈالر رہی۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…