ہفتہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ہوائی فائرنگ کرنے والے دولہے سمیت 18 ملزمان گرفتار

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

پشاور(این این آئی)شادی کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ کرنے والے دولہے سمیت 18 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،

پولیس نے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔پولیس کے مطابق فقیر آباد اور پہاڑی پورہ پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے شادی کی خوشیوں میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 18 افراد کو گرفتار کیا جن میں دولہا بھی شامل ہے۔پشاور پولیس نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ خوشیاں منائیں، گولیاں نہ چلائیں، ہوائی فائرنگ جرم ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کو جیل جانا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ