ہفتہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

لاہور میں ہنی ٹریپ اور بلیک میلنگ گینگ بے نقاب، جعلی صحافی اور وکیل گرفتار

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)لاہور سندر میں ہنی ٹریپ کا بڑا اسکینڈل بے نقاب ہوگیا جبکہ ساہیوال سے لاہور تک پھیلے بلیک میلنگ نیٹ ورک کی تہلکہ خیز کہانی سامنے آ گئی۔

حسن کے جال میں پھنسا کر شہریوں کو لوٹنے والے اجعلی صحافی اور وکیل پر مشتمل گینگ گرفتار کرلیا گیا، کرایہ پر اپارٹمنٹ لینے کی 6ہزار کی ڈیل 30ہزار میں پڑ گئی۔مدعی مقدمہ نے کہا کہ کمرے میں داخل ہوتے ہی 6لڑکیوں اور 5کارندوں نے شہری کو دبوچ لیا، نازیبا ویڈیوز بنا کربلیک میل کرتے ہوئے 01لاکھ روپے کی ڈیمانڈ کی گئی، ملزمان شہری سے نقدی اور قیمتی موبائل لے کر فرار ہوگئے۔ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ ون فائیوکال پر فوری رسپانڈ، سندر پولیس نے امتیاز علی اور قاسم علی کو گرفتار کر لیا،

متن ایف آئی آر نے کہا کہ امتیاز علی خود کو وکیل ظاہر کرتا ہے، ہنی ٹریپ گینگ ساہیوال کے رہائشی امتیاز علی کی سرپرستی میں چلنے کا انکشاف ہوا، ملزمان شہریوں کا قیمتی ڈیٹا چوری، ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکیاں دیتے تھے۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا کہ صحافت اور وکالت جیسے معتبر پیشوں کو بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، شہری اجنبی افراد کے جھانسے میں آنے سے گریز کریں، کسی بھی مشکوک صورتحال،واردات کی صورت میں فوری 15پر اطلاع دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…