جمعہ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

آئرلینڈ مینز کرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)آئرلینڈ مینز کرکٹ ٹیم جنوری 2027 میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ کے دورہ پاکستان میں چھ وائٹ بال میچز کھیلے جائیں گے،سیریز کے تمام میچز قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوں گے۔آئرلینڈ کی ٹیم 9 جنوری کو لاہور پہنچے گی جہاں پاکستان شاہینز کے خلاف تین ون ڈے میچز کھیلے گی۔پاکستان شاہینز اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے 13 جنوری، دوسرا 15 جنوری اور تیسرا 17 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

آئرلینڈ کی ٹیم پاکستان کے ساتھ تین میچز کی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز بھی کھیلے گی جس کا آغاز 20 جنوری سے ہوگا۔پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل 22 جنوری جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل 24 جنوری کو کھیلا جائے گا۔آئرلینڈ کے دورہ پاکستان کے تمام چھ میچز قذافی سٹیڈیم لاہور میں ڈے میچز کے طور پر کھیلے جائیں گے۔یاد رہے کہ پاکستان نے گزشتہ ماہ شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی گئی ون ڈے سہ ملکی سیریز جیتی تھی۔



کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…