جمعرات‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

وقفے وقفے سے روزہ رکھنے کے نئے فوائد سامنے آ گئے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لندن(این این آئی)ایک حالیہ سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وقفے وقفے سے روزہ رکھنے یعنی انٹرمٹنٹ فاسٹنگ کا طریقہ کار پٹھوں کی مرمت اور جسمانی بحالی میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غذائیت اور میٹابولزم سے متعلق سائنسی رپورٹس میں بتایا گیا کہ کھانے پینے کے اوقات میں منظم وقفے رکھنے سے جسم کے خلیاتی مرمت کے عمل اور توانائی کے توازن پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

محققین نے اپنے بیانات میں کہا کہ پٹھوں کی بحالی اور میٹابولک صحت پر انٹرمٹنٹ فاسٹنگ کے اثرات کا مزید تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ صحت مند طرزِ زندگی کے لیے اس کے عملی فوائد کو بہتر طور پر سمجھا جا سکے۔



کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…