جمعہ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

تونسہ شریف میں انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثہ، تین سگے بھائی جاں بحق

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

تونسہ شریف(این این آئی)تونسہ شریف میں انڈس ہائی وے پر اڈا کریم والا کے قریب ٹریفک کے المناک حادثے میں تین سگے بھائی جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق تینوں بھائی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر گھر واپس جا رہے تھے کہ موٹر سائیکل پہلے ایک ریڑھی سے ٹکرا گئی، اسی دوران پیچھے سے آنے والا تیز رفتار ٹرالر موٹر سائیکل سواروں کے اوپر سے گزر گیا۔عینی شاہدین نے اپنی گفتگو میں بتایا کہ حادثہ اتنا شدید تھا کہ تینوں بھائی موقع پر ہی دم توڑ گئے۔دوسری جانب ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 19 سالہ محمد علی، 15 سالہ رمضان اور 12 سالہ محمد عمر شامل ہیں۔

تینوں سگے بھائی برہان فلور مل سے مزدوری کرکے اپنے گھر زندہ پیر جا رہے تھے۔اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور تینوں لاشوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تونسہ منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کی جائیں گی۔



کالم



ورنہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…