جمعہ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، وفاقی وزیر مصدق ملک نئی دہلی پہنچ گئے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

نئی دہلی (این این آئی)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک شنگھائی تعاون تنظیم کے سیویلائزیشنل ڈائیلاگ فورم میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے ہیں،

جہاں وہ پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔نئی دہلی آمد پر پاکستان کے ناظم الامور نے وفاقی وزیر کا پرتپاک استقبال کیا۔سیویلائزیشنل ڈائیلاگ فورم کے دوران ایس سی او کے رکن ممالک کے مشترکہ تہذیبی ورثے، تاریخی روابط اور ثقافتی تعلقات کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔پاکستانی وفد کی اس شرکت کا بنیادی مقصد خطے کے مشترکہ تہذیبی ورثے کو اجاگر کرنا اور رکن ممالک کے مابین ثقافتی تعاون کو مزید مستحکم بنانا ہے۔

کالم

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ