پیر‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

شازیہ خشک نے موسیقی سے توبہ کرکے شرعی پردہ اختیار کرلیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)گلوکاری کو خیر باد کہنے والی شازیہ خشک نے انکشاف کیا ہے کہ 2018 میں شوبز کو خیرباد کہہ چکی ہوں اوراب تجارت سے منسلک ہو گئی ہوں۔

ایک انٹر ویو میں شازیہ خشک نے بتایا کہ موسیقی چھوڑنے کا فیصلہ انہوں نے بے چینی اور ذہنی اضطراب کے باعث کیا۔ 2016 میں جنید جمشید سے ملاقات کے دوران انہوں نے گلوکاری چھوڑنے کی خواہش کا اظہار کیا تو جنید جمشید نے ابھی آپ کا وقت نہیں آیا ، یہ میری جنید جمشید سے آخری ملاقات تھی، بعد ازاں ان کی شہادت کے شدید صدمے سے دوچار کیا اور موسیقی ترک کرنے کے فیصلے کو تقویت ملی۔ انہوں نے بتایا کہ اس کے بعد انہوں نے آہستہ آہستہ ہمت جمع کی اور پردہ اختیار کر لیا۔ شازیہ خشک نے کہا کہ میںگزشتہ آٹھ سال سے ٹی وی نہیں دیکھ رہی اور اب اپنی توجہ اللہ کے احکامات پر عمل کرنے اور تجارت پر مرکوز کیے ہوئے ہوں۔

انہوں نے کہا کہ حضرت خدیجتہ الکبری بھی تجارت کرتی تھیں، قرآن پاک کو سمجھ کر پڑھنا چاہیے اور انسان کو اللہ تعالی سے اچھا گمان رکھنا چاہیے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے جڑواں بچے جو بیرون ملک مقیم ہیں تاہم مجھے یقین ہے کہ میںکبھی تنہا نہیں ہوں گی کیونکہ اللہ تعالی ہمیشہ میرے ساتھ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…