جمعہ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ایران کی امریکا کو جوہری معاہدے کی نئی تجاویز، 7 سخت شرائط سامنے آ گئیں

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

تہران (این این آئی)ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

تہران نے واشنگٹن کو جوہری معاہدے سے متعلق 7 شرائط پر مشتمل نئی تجاویز بھیج دی ہیں، جن کے ذریعے ایران اپنے جوہری پروگرام اور دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی کے حل کے لیے مذاکرات کی نئی راہ ہموار کرنا چاہتا ہے۔پہلی شرط ایران سمیت لبنان اور دیگر محاذوں پر جاری جنگی کارروائیاں بند کی جائیں۔دوسری شرط ایرانی بندرگاہوں پر امریکی بحری پابندیاں ختم کی جائیں۔

تیسری شرط ایران پر عائد تمام امریکی پابندیاں اٹھائی جائیں۔چوتھی منجمد اثاثوں کی بحالی: بیرونِ ملک منجمد ایرانی مالی اثاثے بحال کیے جائیں۔امریکی فوج میں کمی: مشرقِ وسطی میں امریکی فوجی موجودگی کم کی جائے۔پانچویں ایران کو جنگ کے دوران ہونے والے نقصان کا معاوضہ ادا کیا جائے۔اسی طرح دیگرشرائط ایرانی سر زمین پر امریکی حملے بند کیے جائیں۔ایرانی تجاویز قطر کے ذریعے امریکا کو بھیجی گئی ہیں، جبکہ امریکی حکام ان کا جائزہ لے رہے ہیں۔ فی الحال واشنگٹن کی جانب سے تجاویز کی منظوری یا ایران کی شرائط قبول کرنے کی تصدیق نہیں ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…