جمعہ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری! مفت کروم بک اسکیم کی میرٹ لسٹ جاری

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک ) بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی نے وزیراعظم یوتھ کروم بک اسکیم کے لیے منتخب ہونے والے اہل طلبہ کی میرٹ لسٹ جاری کردی ہے،

جس کے بعد امیدواروں کو اپنی کامیابی اور انتخاب کی تفصیلات جاننے کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔بورڈ حکام کے مطابق طلبہ تعلیمی بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ پر جاکر اپنا نام اور سلیکشن اسٹیٹس معلوم کرسکتے ہیں۔ اس پروگرام میں سالانہ امتحانات 2026 کے دوران بہترین نتائج حاصل کرنے والے بورڈ سے منسلک سرکاری اسکولوں کے سائنس اور جنرل گروپس کے طلبہ کو شامل کیا گیا ہے۔

حکام نے بتایا ہے کہ میرٹ لسٹ میں منتخب قرار پانے والے امیدواروں کو کروم بک حاصل کرنے کے لیے اسکیم کے مخصوص آن لائن پورٹل پر رجسٹریشن کا عمل مکمل کرنا ہوگا۔بورڈ انتظامیہ نے کامیاب طلبہ پر زور دیا ہے کہ وہ تاخیر کیے بغیر اپنی اہلیت اور انتخاب کی تصدیق کریں اور مقررہ طریقہ کار کے مطابق آن لائن رجسٹریشن مکمل کرلیں، تاکہ انہیں کروم بک کی فراہمی کے مراحل میں کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…