جمعہ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ایران جنگ میں کمی یا خاتمے کی امید، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لندن(این این آئی) ایران کے ساتھ جاری جنگ میں شدت کم ہونے یا ممکنہ خاتمے کی توقعات کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ایشیائی تجارت کے دوران برینٹ خام تیل اور امریکی خام تیل دونوں کی قیمتیں نیچے آگئیں، جبکہ قیمتیں گزشتہ دو ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.9 فیصد کمی ہوئی، جس کے بعد یہ 93.74 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔ اسی طرح امریکی خام تیل کی قیمت تقریبا 1.5 فیصد گر کر 86.83 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…