جمعرات‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2026 

عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، برینٹ کی قیمت 115 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2026 |

نیویارک(این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے

جس کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 115 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی۔بدھ کے روز عالمی تجارت کے دوران برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت میں 1.48 ڈالر، یعنی 1.3 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ قیمت 115.36 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔اسی طرح امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخوں میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔ اس کی قیمت 1.22 ڈالر، یعنی 1.22 فیصد بڑھ کر 101.12 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔خام تیل کی قیمتوں میں اضافے سے عالمی توانائی کی منڈی میں قیمتوں کے رجحان پر توجہ بڑھ گئی ہے۔



کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…