بدھ‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2026 

ایران سے پشاور کے شہری کو اغواء کرنیوالے ملزمان کا تعلق کس ملک سے ہے ۔۔؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 28  اکتوبر‬‮  2026 |

پشاور(این این آئی)ایران سے اغواء ہونے والے پشاور کے شہری یاسر علی کو اغواء کرنے والے دونوں ملزمان افغان شہری نکلے۔

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) حکام کے مطابق بازیاب شہری تاوان کی غرض سے 7 لاکھ روپے ادا کر چکا ہے، ملزمان اس سے مزید 70 لاکھ روپے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے بازیاب ہونے والے مغوی یاسر علی نے بیان میں بتایا ہے کہ اغواء میں ملوث دونوں ملزمان افغان شہری ہیں۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کے اہلِ خانہ پشاور میں مقیم ہیں، ملزمان کے اہلِ خانہ کے ذریعے یاسر علی کو بازیاب کروایا گیا۔ایف آئی اے حکام نے بتایا ہے کہ اغواء کاروں کی گرفتاری کے لیے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…