جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

یکم دسمبر سے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈالر کی قیمت بڑھنے کے ساتھ آئندہ ماہ تیل کی قیمتوں میں بھی ردو بدل کا امکان ہے۔ تیل کی قیمت کے اعدادو شمار کے تحت یکم دسمبر سے ڈیزل کی قیمت 35 پیسے فی لٹر بڑھنے کا امکان ہے۔ اگلے ماہ سے پٹرول کے نرخ 18 پیسے فی لٹر کم ہوسکتے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ دسمبر کے نرخوں کے حتمی اعدادوشمار کا حساب کتاب 26 نومبر تک امپورٹ کیے گئے تیل کی قیمت سے لگایا۔
مزید پڑھئے:ڈاکٹر عامر لیاقت نے ریحام خان کو انوکھی نصیحت کر دی

دیکھئے طالبات کا پاک آرمی کے ساتھ گزارہ گیا ایک دلکش اور یادگار دن

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…