ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین ہوشیار، نیا ہدایت نامہ جاری

datetime 24  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )خیبرپختونخوا کے محکمہ خزانہ نے سرکاری دفاتر میں وقت کی پابندی یقینی بنانے کے لیے تمام افسران اور ملازمین کو صبح 9 بجے تک دفتر پہنچنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

نئے احکامات کے تحت روزانہ حاضری اسمارٹ اٹینڈنس ایپ کے ذریعے درج کرنا بھی لازمی ہوگا۔محکمہ خزانہ کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن اور سرکلر جاری کیا گیا ہے، جس میں واضح کیا گیا ہے کہ تمام سرکاری اہلکار مقررہ وقت پر اپنی ڈیوٹی شروع کرنے کے لیے موجود ہوں اور حاضری کے ڈیجیٹل نظام پر عمل کریں۔حکام کے مطابق سرکاری ملازمین کی تاخیر سے آمد اور دفتری اوقات کی خلاف ورزی کے باعث سرکاری کام متاثر ہو رہے ہیں، جس سے عوامی مسائل کے حل اور اہم فائلوں پر پیش رفت میں بھی رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔محکمہ خزانہ نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے ماتحت عملے سے قواعد پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔

سرکلر میں خبردار کیا گیا ہے کہ دیر سے دفتر آنے یا حاضری کے مقررہ طریقہ کار کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی جائے گی اور اس معاملے میں کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…