ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

راولپنڈی: سابق وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری ہو گئی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2026 |

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی ڈھوک امب میں واقع رہائش گاہ پر چوری کی واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا،

رہائش گاہ پر پولیس اہلکار تعینات ہونے کے باوجود گھر سے قیمتی سامان چوری کرلیا گیا۔مقدمہ سابق وزیراعظم کے پرسنل اسسٹنٹ کی مدعیت میں تھانہ جاتلی میں درج کیا گیا ہے۔ متن مقدمے کے مطابق مدعی سابق وزیراعظم کی رہائش گاہ پہنچا تو ملازم علی اکبر وہاں موجود نہیں تھا۔مقدمے میں بتایا گیا کہ ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں سے ملازم کے بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ وہ گزشتہ رات سے موجود نہیں ہے۔

متن کے مطابق کمروں کی جانچ پڑتال کرنے پر تین اے سی، دو دروازے، تین کھڑکیاں، گھاس کاٹنے والی مشین اور قالین غائب پائے گئے،گھر سے تین پنکھے، آرائشی اشیا، کراکری سمیت دیگر سامان بھی چوری کیا گیا۔دریں اثنا پولیس کے مطابق سابق وزیراعظم کے دونوں ملازمین چوری میں ملوث نکلے، واقعہ کا مقدمہ درج کرکے دونوں نامزد گھریلو ملازمین کو تحویل میں لیا گیا ہے۔دونوں ملزمان نے ملازمت کے دوران مختلف اوقات میں گھریلو سامان چوری کیا، اے ایس پی گوجرخان تفتیش مقدمہ کی نگرانی کررہے ہیں،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…