بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

طلبہ کے ب فارم نمبرز کی نادرا سے تصدیق لازمی قرار،سکولوں کو 10روز کی مہلت

datetime 21  اکتوبر‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) محکمہ سکول ایجوکیشن نے طلبہ کے ب فارم نمبرز کی نادرا سے تصدیق یقینی بنانے کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں۔

محکمہ کے مطابق تمام سکولوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام طلبہ کے ب فارم نمبرز کا اندراج اور درستگی کا عمل 10روز کے اندر مکمل کیا جائے۔ ب فارم نمبرز کی تصدیق نادرا کے ریکارڈ سے کی جائے گی۔ہدایات کے مطابق ب فارم نمبر کے غلط اندراج کی مکمل ذمہ داری متعلقہ سکول سربراہ پر عائد ہوگی جبکہ غلط اندراج کے باعث نادرا کو ادا کیے جانے والے تمام اخراجات بھی سکول سربراہ خود برداشت کرے گا۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے واضح کیا ہے کہ اگر کسی بچے کے پاس ب فارم موجود نہ ہو تو عارضی طور پر والد کے شناختی کارڈ کا نمبر درج کیا جائے تاہم ب فارم نہ ہونے کی بنیاد پر کسی بھی بچے کو سکول میں داخلے سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔محکمہ نے تمام سکول سربراہان کو ہدایت کی ہے کہ مقررہ مدت میں ریکارڈ کی درستگی یقینی بنائی جائے تاکہ طلبہ کا ڈیٹا نادرا کے ریکارڈ سے مکمل طور پر ہم آہنگ ہو سکے۔



کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…