بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

موبائل نہ دلانے پر 12 سالہ بچے نے تیز دھار آلے سے باپ کو قتل کردیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2026 |

ٹھٹھہ (نیوز ڈیسک) سندھ کے علاقے گھارو میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر موبائل فون نہ ملنے پر 12 سالہ بچے نے اپنے والد پر تیز دھار آلے سے حملہ کردیا،

جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔

روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی شخص کو علاج کے لیے کراچی منتقل کیا جارہا تھا، تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

پولیس نے واقعے سے متعلق مزید تحقیقات شروع کردی ہیں، جبکہ واقعے کے محرکات جاننے کے لیے تفتیش جاری ہے۔



کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…