ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

datetime 17  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کر دی۔

نیپرا کے مطابق سی پی پی اے نے فی یونٹ بجلی 2 روپے 56 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔نیپرا نے بتایا کہ سی پی پی اے کی ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست پر سماعت29 اکتوبر کو ہوگی۔سی پی پی اے کی درخواست کے مطابق ستمبر میں فی یونٹ اوسط فیول لاگت کا تخمینہ 7 روپے 46 پیسے فی یونٹ تھا، ستمبر میں فی یونٹ اوسط فیول لاگت 10روپے 2 پیسے تک پہنچ گئی، ستمبر میں مقامی کوئلے سے 7 ارب 95 کروڑ روپے کی بجلی بنائی گئی۔سی پی پی اے کی درخواست میں کہا گیا کہ درآمدی کوئلے سے 37 ارب 14 کروڑ کی بجلی پیدا کی گئی، ستمبر میں بجلی پیداوار پر 13 ارب 26 کروڑ روپے کا ڈیزل استعمال ہوا، ستمبر میں بجلی پیداوار پر 11ارب 81 کروڑ روپے کا فرنس آئل استعمال کیا گیا۔

سی پی پی اے کی درخواست کے مطابق مقامی گیس پر بجلی پیداوار پر 13 ارب 89 کروڑ روپے خرچ ہوئے، ایل این جی سے بجلی پیداوار ہر 31 ارب 93 کروڑ روپے خرچ ہوئے، ستمبر میں بجلی پیداوار پر مجموعی فیول لاگت 127 ارب 87 کروڑ روپے رہی۔سی پی پی اے کی درخواست میں کہا گیا کہ ستمبر میں ڈسکوز نے 12ارب 76 کروڑ یونٹ بجلی فروخت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…