جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور سکول سانحہ، بچوں کی چھت خستہ ہونے کی نشاندہی کے باوجود کلاسیں جاری رکھنے کا انکشاف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2026 |

پشارو(این این آئی)پشاور کے علاقے دیر کالونی میں پیش آنے والے سکول سانحے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں اسکول انتظامیہ کی مبینہ سنگین غفلت اور بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے۔

رپورٹ کے مطابق سکول کی بالائی منزل کی چھت بارشوں کے باعث خستہ حال ہوچکی تھی اور بچوں نے خود بھی اسکول کے مالک خان محمد کو چھت کی خراب حالت کے بارے میں آگاہ کیا تھا، تاہم اس کے باوجود چھت کی مناسب مرمت یا عمارت کو محفوظ بنانے کے بجائے اسے عارضی سہارا دے کر بچوں کو دوبارہ اسکول بلایا گیا، جہاں چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

ریسکیو 1122 اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تیار کردہ ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال کردی گئی ہے جس میں حادثے کی وجوہات، عمارت کی ساخت، چھت کی خستہ حالی اور اسکول انتظامیہ کی مبینہ لاپروائی سے متعلق تفصیلات شامل ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…