جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان

datetime 16  اکتوبر‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)چیف ٹریفک آفیسر لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے گڑھی شاہو حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3افرادجاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعہ پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرائیورز کوگرفت میں لانے کے لئے ڈیٹا حاصل کیا جارہا ہے۔

سٹی ٹی او لاہور کا کہنا تھا کہ کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیورز کاڈیٹا پہلے سے اکٹھا کیا جارہا ہے،کریمینل ریکارڈ ہولڈر 170 ڈرائیورز کے لائسنس کینسل کئے جاچکے، کمرشل لائسنس کے لئے ڈرائیورز کا میڈیکل،نظر کا ٹیسٹ ،کلر بلائنڈ ٹیسٹ لازم ہے ۔ پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز کے بھی میڈیکل دوبارہ کروایا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ کمرشل وہیکلز ٹوٹل گاڑیوں کا 8فیصد ،45فیصدحادثات میں ملوث ہیں،کمرشل گاڑیوں کی فٹنس سرٹیفکیٹ پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائیگا،زیادہ تر جان لیوا حادثات میں ڈرائیورز کی غفلت سامنے آئی ۔رواں سال گزشتہ سال کی نسبت 16فیصد حادثات میں کمی واقع ہوئی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…