جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری

datetime 15  اکتوبر‬‮  2026 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار اور معروف اداکار عامر خان کے بھانجے عمران خان کو ممبئی پولیس نے 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کی ہدایت کردی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کی جانب سے انہیں اس حوالے سے باضابطہ نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق عمران خان نے ممبئی کے اگست کرانتی میدان میں ہونے والے ایک احتجاج میں شرکت کی تھی، جہاں مظاہرین چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار سے استعفے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ احتجاج کے دوران پولیس نے عمران خان کو حراست میں بھی لیا تھا۔

ممبئی پولیس کا مؤقف ہے کہ عمران خان بھارتی شہری نہیں ہیں اور احتجاج میں شرکت کے معاملے پر ان کے خلاف امیگریشن ایکٹ کی متعلقہ شق کے تحت کارروائی کی گئی ہے۔

پولیس کی جانب سے جاری نوٹس میں انہیں 28 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اس معاملے میں مزید قانونی پیش رفت اور عمران خان کے ردعمل سے متعلق تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…