جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد

datetime 15  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک سال یا اس سے زیادہ عرصے سے بند سوئی گیس کنکشنز دوبارہ بحال کرانے والے صارفین کے لیے نئی شرائط متعارف کرا دی گئی ہیں، جن کے تحت بحالی کے بعد انہیں سستے گیس ٹیرف کی سہولت حاصل نہیں ہوگی۔

نئی پالیسی کے مطابق طویل عرصے سے منقطع کنکشنز کی بحالی پر ایل این جی ٹیرف لاگو کیا جائے گا۔ اس فیصلے کا اطلاق گھریلو صارفین سمیت گیس استعمال کرنے والے دیگر تمام صارفین پر بھی ہوگا۔

شرائط کے تحت صارفین مقررہ ری کنکشن فیس ادا کرکے اپنے بند گیس کنکشن بحال کرا سکیں گے، تاہم کنکشن دوبارہ فعال ہونے کے بعد ان کے گیس بل ایل این جی ٹیرف کے مطابق وصول کیے جائیں گے۔

نئی پالیسی کے باعث ایک سال سے زائد عرصے سے منقطع گیس کنکشن بحال کروانے والے صارفین کے ماہانہ بلوں میں اضافہ ہوسکتا ہے، جس سے انہیں اضافی مالی اخراجات برداشت کرنا پڑ سکتے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…