اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

امین فہیم کی وفات ،آصف اور بلاول زرداری کو”بزرگ “یادآگئے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کی وفات کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بزرگ رہنماﺅں سے روابط بڑھا دیئے ہیں ۔ آصف علی زرداری بزرگ رہنماﺅں سے جبکہ بلاول بھٹو نوجوان قیادت کی تلاش کا کام کریں گے ۔ پیپلزپارٹی کے قریبی ذرائع نے آن لائن بتایا ہے کہ مخدوم امین فہیم کی وفات کے بعد سینئر رہنماﺅں سید یوسف رضا گیلانی ، راجہ پرویز اشرف ، بیرسٹر اعتزاز احسن ، منظور احمد وٹو ، قائم علی شاہ کی اہمیت بڑھ گئی ہے اور پارٹی قیادت نے ان کے ساتھ پارٹی معاملات کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔آصف علی زرداری ان بزرگ رہنماﺅں سے روابط کو فروغ دیں گے جبکہ بلاول بھٹو زرداری نوجوانوں کو پیپلزپارٹی کے پرچم تلے جمع کریں گے ۔اس دوران بلاول بھٹو زرداری پنجاب اور سندھ کے دورے کے ساتھ ساتھ کے پی کے اور بلوچستان کا بھی دورہ کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…