منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

سیمنٹ کی بوری کی ریٹیل قیمت میں اضافہ ریکارڈ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 8اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1,613روپے ریکارڈ کی گئی، جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 1.66فیصد زیادہ ہے۔گزشتہ ہفتے کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1568روپے ریکارڈ کی گئی، جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 1.32فیصد زیادہ ہے۔ پیوستہ ہفتے کے دوران جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1,547روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1,611روپے، راولپنڈی میں 1,552روپے، گوجرانوالہ میں 1,650روپے، سیالکوٹ میں 1,647روپے، لاہور میں 1,630روپے،فیصل آباد میں 1,610روپے، سرگودھا میں 1,638روپے، ملتان میں 1,653روپے، بہاولپور میں 1,599روپے، پشاور میں 1,600روپے اور بنوں میں 1,550روپے ریکارڈ کی گئی۔کراچی میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1,476روپے، حیدرآباد میں 1,548روپے، سکھر میں 1,650روپے اور لاڑکانہ میں 1,523روپے ریکارڈ کی گئی۔ کوئٹہ میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1560روپے جبکہ خضدار میں 1,650روپے ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…