پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ریاض ایئر پورٹ پر میزائل حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری

datetime 12  اکتوبر‬‮  2026 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر میزائل حملے کے دوران بھگدڑ مچنے اور مسافروں کے جان بچانے کے لیے بھاگنے کے مناظر سامنے آ گئے۔

سعودی سرکاری ٹیلی ویژن کی جانب سے جاری سی سی ٹی وی فوٹیج میں حملے سے چند لمحے قبل ایئر پورٹ کے مختلف حصوں کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پروازوں میں سوار ہونے کے منتظر مسافروں کے درمیان اچانک نارنجی رنگ کی تیز روشنی نمودار ہوتی ہے۔روشنی نمودار ہونے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل جاتا ہے اور وہ جان بچانے کے لیے ادھر ادھر بھاگنے لگتے ہیں۔ حملے کے باعث عمارت کی چھت کے بعض حصوں کو بھی نقصان پہنچتا دکھائی دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حملے میں 13 افراد ہلاک اور 380 سے زائد زخمی ہوئے۔یمن کے حوثی باغیوں نے حملے کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں دمام ایئر پورٹ اور سعودی تیل کمپنی آرامکو کی 2 تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…