جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک میں سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد ایک مرتبہ پھر گر گئی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)کراچی سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 38 ہزار 636 روپے کا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی کم ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق 10 گرام سونا 2 ہزار 572 روپے سستا ہونے کے بعد 3 لاکھ 76 ہزار 59 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، جہاں فی اونس سونا 30 ڈالر کی کمی کے بعد 4 ہزار 161 ڈالر پر آگیا ہے۔صرافہ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں ہونے والی تبدیلی کا اثر مقامی قیمتوں پر بھی پڑا ہے، جس کے باعث ملک بھر میں سونے کی فی تولہ اور 10 گرام قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…