جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے

datetime 30  ستمبر‬‮  2026 |

لیہ (این این آئی)پاکستانی اے آئی فلم میکر زاہد اقبال کی 28 منٹ کی اے آئی سے تیار کردہ مختصر فلم دی مدرز مونسٹر سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہے۔

لیہ سے تعلق رکھنے والے زاہد اقبال کی فلم نے مبینہ طور پر یوٹیوب پر ملین سے زائد ویوز حاصل کر لیے ہیں جبکہ انکے یوٹیوب چینل کے سبسکرائبرز کی تعداد بھی 1 لاکھ سے زائد ہو چکی ہے۔فلم سے زاہد اقبال کی 5 کروڑ روپے آمدنی کی باتیں بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، تاہم اس دعوے کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے فلم سازی کا بڑھتا رجحان پاکستانی نوجوان تخلیق کاروں کے لیے نئے مواقع فراہم کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…