بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی،12سالہ لڑکے سے اسکول میں زیادتی کا کیس، ٹیچر کی سزا برقرار

datetime 8  ستمبر‬‮  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں 12سالہ لڑکے سے اسکول میں زیادتی کا کیس متاثرہ بچے کے والدین نے 3 سال بعد جیت لیا جبکہ ٹرائل کورٹ سے سزا پانے والے مجرم ٹیچر کی تیسری اپیل بھی خارج کر دی گئی،

جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس طارق باجوہ پر مشتمل بینچ نے اپیل خارج کر دی۔ٹرائل کورٹ نے مجرم کو 25 اپریل 2025 کو عمر قید، 2 لاکھ روپے جرمانے اور 5 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی۔ٹرائل کورٹ نے دونوں بار مجرم کو پہلی دی ہوئی سزا برقرار رکھی۔مجرم نے تیسری مرتبہ ہائی کورٹ سے رجوع کیا تاہم ہائی کورٹ نے سزا کے خلاف اپیل خارج کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…