پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2026 |

گوجرانوالہ(این این آئی)گوجرانوالہ میں بڑی بہن کے ہاتھوں مبینہ طور پر چھوٹی بہن کے قتل کیس میں ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا۔

دونوں بہنوں کے درمیان سوشل میڈیا اکائونٹ اور رقم کے لین دین پر جھگڑا ہوا تھا۔ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں ملزمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت میں ملزمہ کے والد اور والدہ نے معافی نامہ جمع کراتے ہوئے اسے معاف کردیا۔والدین کے بیان کی بنیاد پر عدالت نے 50ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ملزمہ کی ضمانت منظور کرلی۔پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ 30اگست کو پیش آیا تھا، دونوں بہنیں سوشل میڈیا پر وڈیوز بناتی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…