پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2026 |

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں ٹیکنالوجی کی جانب اھم قدم اٹھایا گیا ہے جس میں ڈرائیونگ لائسنس جیب ، بٹوے ، گاڑی میں گھمانے کی جھنجھٹ ختم ہوگئی،

خیبرپختونخوا پولیس نے باقاعدہ طور صوبہ بھر میں ڈیجٹل ڈرائیونگ لائسنس متعارف کروا دیا ہے. فون میں ایپ کے ذریعے ان لائن لائسنس بتائیں جس پر جرمانہ نہیں ہوگا،رابطہ ایپ پر شناختی کارڈ نمبر ڈالتے ہی ای لائسنس منٹوں میں آپ کی اسکرین پر آجائے گا،پشاور کے تمام ٹریفک اھلکاروں کو “ای لائسنس” قانونی ، اور بغیر جرمانہ تصور کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیںسی ٹی او پشاور ڈاکٹر محمد زاہد کے مطابق ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس، ٹریفک پولیس میں ٹیکنالوجی کی جانب اھم اقدام ہے.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…